نیشنل آرٹس کونسل راولپنڈی میں پتلی تماشہ

نیشنل آرٹس کونسل راولپنڈی میں پتلی تماشہ
نیشنل آرٹس کونسل راولپنڈی میں پتلی تماشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے ) کی طرف سے جڑواں شہروں کے سکولوں کے بچوں کی تفریح کیلئے پتلی تماشہ منعقد ہوا جس میں پتلیوں کے ذریعے صحت ، تعلیم اور ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے خاکے پیش کئے گئے ۔ پتلی تماشہ کے انعقاد کا مقصد بچوں میں تفریح کے ذریعے معلومات کا اضافہ کرنا ہے۔ 

مزید :

ادب وثقافت -