عینی نے شوہر کیلئے گلوری چھوڑدی

عینی نے شوہر کیلئے گلوری چھوڑدی
عینی نے شوہر کیلئے گلوری چھوڑدی

  



 لاہور(فلم رپورٹر)گلو کارہ عینی نے شادی کے فوری بعدہی گانے کوخیرباد کہہ دیا ہے اوربتایا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہرملک نورید اعوان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے گلوکاری کو خیر باد کہہ دیا ہے، عینی کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اپنا تمام وقت گھر کو دینا چاہتی ہیں،ان کا کہنا ہے کہ جو عورت اپنے شوہر کا حکم نہیں مانتی وہ دنیا کہااور آخرت میں رسوا ہوتی ہے اس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

مزید : ادب وثقافت