پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کورس کا آغاز

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کورس کا آغاز

  



لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مرد و خواتین کے لئے سپورٹس ایڈمنسٹریشن کورس شروع ہوگیا ہے اس کورس کا انعقاد کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ہورہا ہے اس کورس کا مقصد کھلاڑیوں میں کھیلوں کو اجاگر کرنا ہے کورس کے پہلے روز پندرہ مرد جبکہ تین خواتین نے شرکت کی جبکہ مزید افراد جلد اس کورس کو جوائن کرلینگے کورس کا انعقاد دو سیشن میں کیاجارہا ہے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد خالد محمود کے مطابق اس کورس کے انعقاد کے مستقبل میں مثبت نتائج مرتب ہونگے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...