خاتون انسپکٹر سمیت کسٹم کے تین اہلکاروں کے خلاف فراڈ کا مقدمہ

خاتون انسپکٹر سمیت کسٹم کے تین اہلکاروں کے خلاف فراڈ کا مقدمہ
خاتون انسپکٹر سمیت کسٹم کے تین اہلکاروں کے خلاف فراڈ کا مقدمہ

  



 لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)کسٹمز اینٹی سمگلنگ نے ٹھو کر نیا ز بیگ ڈرائی پورٹ پر چھا پہ مار کر لاکھوں روپے کی خردبرد کرنے پر خاتون انسپکٹر سمیت تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق کسٹمز اینٹی سمگلنگ نے77 لاکھ روپے کسٹمز ڈیوٹی خورد برد کرنے پر چا ر مقدمات درج کیے ہیں۔

مزید : جرم و انصاف


loading...