انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوٹنگھم ( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کل نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا۔انگلےنڈکو سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا ۔دوسرے میچ میں پروٹیز ٹیم نے انگلینڈ ٹیم کو 80 رنز سے شکست دی تھی ۔ تےسرے مےچ مےں انگلےنڈ نے جنوبی افرےقہ کو 4وکٹوں سے ہرادےا تھا۔ چوتھے مےچ مےں انگلےنڈ نے6وکٹوں سے کامےابی حاصل کی تھی ۔