منڈی احمدآباد :زمیندار کے مویشوں کو زہر دےدیا گیا،دو ہلاک

منڈی احمدآباد :زمیندار کے مویشوں کو زہر دےدیا گیا،دو ہلاک
منڈی احمدآباد :زمیندار کے مویشوں کو زہر دےدیا گیا،دو ہلاک

  



منڈی احمد آباد (نامہ نگا ر)نواحی گاﺅں جھگیاں جٹاں میں نامعلوم افراد نے زمنیدار بشیر احمد کے مویشوں کو زہر دے دیا جس سے ایک کٹا اور ایک بچھڑا موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسر ے مویشوں کی حالت خراب بتائی جاتی ہے ۔ بشیر احمد نے نامعلو م افراد کے خلاف قانونی کارروائی کےلئے تحریری دوخواست دے دی ہے ۔

مزید : اوکاڑہ