ن لیگ سیاسی تنہائی کاشکار ہے:شرجیل میمن

ن لیگ سیاسی تنہائی کاشکار ہے:شرجیل میمن
ن لیگ سیاسی تنہائی کاشکار ہے:شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آئندہ عا م انتخابات میں میاں نواز شریف کو اپنی شکست یقینی نظر آرہی ہے۔ محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیہ میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی وجہ سے کوئی سیاسی جماعت ان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سیاسی تنہائی اور مایوسی کا شکار ہے۔ نوا زشریف ملک میں عدم استحکام پیدا کرکے انتخابات سے فرار کا راستہ تلاش کررہے ہیں۔

مزید :

کراچی -