اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل ہوگا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں تاجکستان کو رعایتی نرخوں پر چینی فراہم کرنے کی سمری پر غور کرے گی۔ تاجکستان کو 30 ہزار ٹن چینی عالمی نرخ سے 20 ڈالر فی ٹن سستی دینے کی تجویز ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت کا تعین تیل کمپنیوں کے سپرد کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ موٹر سائیکل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی سمری بھی پیش ہوسکتی ہے۔ جاپان کی موٹرسائیکل کمپنی کو ٹیکس میں رعایتیں دینے کی تجویز زیر غور آسکتی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں اور ذخائر کا بھی جائزہ

مزید :

بزنس -