خیر پور کے قریب بس الٹنے سے ایک مسافرہلاک، 40 زخمی

خیر پور کے قریب بس الٹنے سے ایک مسافرہلاک، 40 زخمی
خیر پور کے قریب بس الٹنے سے ایک مسافرہلاک، 40 زخمی

  



خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرا چی سے پنجاب جانے والی مسافر بس خیر پور کے قریب درازہ شریف کے مقام پر لٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس نے مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیاہے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزید : خیرپور


loading...