پی ایچ ڈی طلبہ کی مدد کے لئے نئی ہینڈ بُک شائع

پی ایچ ڈی طلبہ کی مدد کے لئے نئی ہینڈ بُک شائع

  



لاہور( سٹی رپورٹر) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ پولیٹیکل سائنس کی چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید کی بطور معاون مصنف پی ایچ ڈی طلبہ کی سہولت کے لئے نئی ہینڈ بُک "Academic Research, Writing and Publishing: A Practical Handbook for Ph.D Students and Academic Researchers "شائع ہو گئی۔ پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کتاب شائع ہونے پر پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...