حج کوٹہ کیس کی سماعت آج چیف جسٹس کی عدالت میں ہوگی

حج کوٹہ کیس کی سماعت آج چیف جسٹس کی عدالت میں ہوگی

  



لاہور(پ ر) لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ کیس کے حوالے سے کیس کی سماعت آج 4 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالت میں ہوگی جس میں حج آرگنائزر کی جانب سے فرحان شہزاد ایڈووکیٹ دلائل دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1