پنجاب یونیورسٹی بی ایس طلباو طالبات کا کورس میں مطابقت نہ ہونے کیخلاف احتجاج

پنجاب یونیورسٹی بی ایس طلباو طالبات کا کورس میں مطابقت نہ ہونے کیخلاف احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی بی ایس کے طلباءوطالبات نے کورس میں مطابقت نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا اور سڑک بلاک کرکے مظاہرہ کیا مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بی ایس مارننگ سیشن کا کورس منظور شدہ کورس سے مطابقت نہیں رکھتا اس لئے اسے فوری طور پر تبدیل کیاجائے مظاہرین نے اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔