تعطیلات کے بعد تمام نجی سکول کھل گئے،ہاف بازوشرٹ ،نیکر پہننے والے طلباءکووارننگ

تعطیلات کے بعد تمام نجی سکول کھل گئے،ہاف بازوشرٹ ،نیکر پہننے والے ...

  



لاہور(سٹی رپورٹر) گرمیوں کی لمبی تعطیلات کے بعد شہر کے تمام نجی و سرکاری سکول کھل گئے جن میں طلباءوطالبات کی حاضری نوے فیصد رہی ایجوکیٹرز، بیکن ہاﺅس ، یونیک سکول سمیت شہر کے دیگر نجی تعلیمی اداروں میں معمول کے مطابق کلاسز کا آغاز ہوگیا اور پہلے دن ہاف بازو یونیفارم پہن کر آنے کی وجہ سے طلبا وطالبات کو وارننگ دی گئی اور انہیں ڈینگی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیاگیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...