قائدین نے موقع دیا تو شاہدرہ کے عوام کی بھر پور خدمت کروں گا: میاں محمود احمد

قائدین نے موقع دیا تو شاہدرہ کے عوام کی بھر پور خدمت کروں گا: میاں محمود احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پیس) سابق ایم پی اے میاں محمود احمد نے شاہدرہ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں، عہدیداران،شاعروں، صحافی حضرات، مفکروں،ادیبوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔اِس موقع پر میاں محمود احمد نے تقریر کرتے ہوئءکہا کہ شاہدرہPPPکا گڑھ تھا جس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں او رلیڈروں کے تعاون سے میں نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں جس کی وجہ سے یہ علاقہ آج پاکستان مسلم لیگ(ن) کا گڑھ بن چکا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اِس وقت ہمارے ملک میں بجلی کا بحران سب سے بڑا ایشو ہے۔ موجودہ حکمرانوں کو اِس پر سنجیدگی سے غوروفکر کرنا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدین نے مجھے بھرپور خدمت کرنے کا موقع دیا تو شاہدرہ کے لوگوں کی بھرپور خدمت کروں گ