ایسوسی ایشن کے مین سپورٹرز نے میرے نام کا غلط استعمال کیا، طلعت احمد میاں

ایسوسی ایشن کے مین سپورٹرز نے میرے نام کا غلط استعمال کیا، طلعت احمد میاں

  



لاہور (پ ر) ڈی ایچ اے سٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) لاہور کینٹ کے بانی، سابق چیئرمین صدر طلعت احمد میاں نے کہا کہ ایسوسی ایٹس کی عدم اعتماد کی تحریک کی بابت ایک روزنامہ میں چھپنے والی خبر جو میرے نام سے منسوب اور شائع کی گئی ہے وہ سراسر غلط اور مین گھڑت ہے کچھ ایسے مفاد پرست لوگ جو اس ایسوسی ایشن کی موجودہ انتظامیہ کے میں سپورٹر اور ووٹر تھے آج وہی میرے نام کا غلط استعمال کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کی باتیں کررہے ہیں، ممبران ایسوسی ایشن اس کے بہتر منصف ہیں اور وہی ممبران ایسوسی ایشن کی کارکردگی کا فیصلہ آئندہ انتخابات دسمبر 2013ءمیں کریں گے۔ میرا عدم اعتماد کی تحریک سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...