تجاوزات کے خاتمہ کے لئے کمیٹی بنائی جائے، عنصر ظہور بٹ

تجاوزات کے خاتمہ کے لئے کمیٹی بنائی جائے، عنصر ظہور بٹ

  



لاہور (جنرل رپورٹر) آٹو موبائلز ایسوسی ایشن منٹگمری روڈ کے صدر عنصر ظہور بٹ نے کہا ہے کہ تجاوزات کو ختم کرنے کے لئے ایک کمیٹی بنائی جائے جس میں ایک پولیس کا اہلکار، ایک ٹاﺅن انتظامیہ کا اہلکار اور ایک ہمارا نمائندہ شامل ہو جو کہ اس سنگین مسئلہ کو حل کریں، انہوں نے مزید کہا کہ تجاوزات کی ذمہ داری صرف دکانداروں پر ہی نہیں ڈالی جاسکتی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1