سائرہ فرخ میرے بھائی کی جائیداد ہتھیانے کے لئے مجھے قبضہ گروپ فرار دے رہی ہے، فیصل مدعی مقدمہ

سائرہ فرخ میرے بھائی کی جائیداد ہتھیانے کے لئے مجھے قبضہ گروپ فرار دے رہی ہے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) اس حوالہ سے مقدمہ مدعی محمد فیصل نے الزام عائد کیا کہ میرے بھائی کو قتل کرکے اب یہ خاتون بھاوج سائرہ فرخ جائیداد ہتھیانے کے لئے مجھے قبضہ گروپ قرار دے رہی ہے۔ اس لسلہ میں سی آئی اے کوتوالی نے انسپکٹر طارق سجوار نے موقف اختیار کیا مقدمہ مدعی نے جس طرح تسلی ہوئی تفتیش کی گئی سائرہ فرخ پر قتل کا شبہ تھا جو مقدمہ مدعی نے مزید کارروائی سے انکار تحریری طور پر کیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -