داتا دربار کے قریب 55 سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک

داتا دربار کے قریب 55 سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک

  



لاہور(کر ا ئم رپورٹر)کفن دفن کے پیسے نہیں کیا کریں داتا دربار کے قریب پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 55سالہ شخص کے بیٹوں نے نعش وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو نعش لاوارث قرار دے کر دفن کرنے کا کہہ دیان بتایایگا ہے کہ اسلام پورہ سرگودھا کا رہائشی تین بچوں کا باپ 55سالہ ابراہیم داتا دربار میں ٹھیکیدارکے پاس ملازم تھا اور زائرین کے جوتوں کے نمبر دیا کرتا تھاگزشتہ روز پراسرار طور پر دم توڑ گیا سب انسپکٹر نواز کے اس کے بیٹے شکیل سے سرگودھا میں رابطہ کیا تو اس نے کہا کہ ہمارے پاس کفن دفن کے پیسے نہیں اسے لاوارث قرار دے کر لاہور میں دفنا دیں پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروادیا۔

مزید : ایڈیشن 1