ڈاکٹر سلمان شاہ لاہور سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین منتخب ہوگئے

ڈاکٹر سلمان شاہ لاہور سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین منتخب ...

  



لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کیا ہے ڈاکٹر سلمان شاہ وفاقی وزیر اور مشیر رہ چکے ہیں اور ممتاز ماہر اقتصادیات ہیں انہوں نے انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

مزید : صفحہ اول


loading...