سید موسیٰ گیلانی اورمخدوم شہاب الدین کی آج گرفتاری متوقع

سید موسیٰ گیلانی اورمخدوم شہاب الدین کی آج گرفتاری متوقع

  



لاہور (سٹاف رپورٹر) ایفی ڈرین گیس میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد سابق وزیراعظم گیلانی کے فرزند سید موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی گرفتاری متوقع ہے۔ اسلام آباد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس امر کا غالب امکان ہے کہ پیپلز پارٹی کے دونوں رہنماﺅں کو آج پارلیمینٹ ہاﺅس کے گیٹ سے گرفتار کرلیا جائے گا۔ یہ دونوں اپنا آج طے شدہ طے پروگرام کے مطابق دن گیارہ بجے کے بعد پارلیمینٹ ہاﺅس جائیں گے اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ خود گرفتاری پیش کردیں۔

مزید : صفحہ اول