سخت شرائط کے باعث گزشتہ سال 5 لاکھ ٹیکس دہندگان نے گوشوارے جمع نہیں کروائے: ایف بی آر

سخت شرائط کے باعث گزشتہ سال 5 لاکھ ٹیکس دہندگان نے گوشوارے جمع نہیں کروائے: ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)گزشتہ سال سخت شرائط کے باعث پانچ لاکھ ٹیکس دہندگان نے گوشوارے جمع ہی نہیں کروائے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے ذرائع کے مطابق گزشتہ سال سخت شرائط کے باعث پانچ لاکھ ٹیکس دہندگان نے گوشوارے جمع ہی نہیں کروائے۔ ایف بی آر کے پاس اس وقت بتیس لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں۔ گزشتہ سال انیس لاکھ ٹیکس دہندگان میں سے پانچ لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع ہی نہیں کروائے۔

مزید :

صفحہ آخر -