سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے7سوٹ نیلامی کیلئے پیش

سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے7سوٹ نیلامی کیلئے پیش

  



لندن(خصوصی رپور ٹ )آئرن لیڈی کا خطاب رکھنے والی سابقہ برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے7سوٹ معروف نیلام گھر کرسٹیز کے تحت نیلامی کے لیے پیش کردےئے گئے ہیں۔برطانیہ کی واحد خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز رکھنے والی تھیچر کے یہ تمام سوٹ 1970کی دہائی سے تعلق رکھتے ہیں جب ان کے سیاسی کیرئیر کا آغاز ہوا تھا۔3ستمبر کو نیلامی کے لیے پیش کیے گئے ان سوٹس کی ابتدائی بولی1سے ڈیڑھ ہزار پاو¿نڈ مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب مارگریٹ تھیچر کے زیب تن کیے گئے ملبوسات عام نیلامی کے لیے پیش کیے جارہے ہیں جبکہ اس سے قبل صرف ان کا ہینڈ بیگ ہی نیلام کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...