پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن آج منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن آج منایا جائے گا

  



اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن ( آج ) انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا ۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں حجاب کی اہمیت و افادیت کو روشناس کرانا ہے اور اس کے متعلق خواتین میںشعور بیدار کرنا ہے۔ اس دن کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب منعقد ہوں گی جس کے دوران خواتین کے حجاب اوڑھنے کیلئے اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ اس دن کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرام نشر کرے گا جبکہ اخبارات میں حجاب کے حوالے سے مضامین شائع ہونگے۔ حجاب

مزید : صفحہ آخر


loading...