پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  



 اسلام آباد (ثناءنیوز ) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس آج(منگل کو) پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن وزارت ترقی برائے انسانی وسائل اور شماریاتی ڈویژن کے حسابات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ندیم افضل چن کی صدارت میں ہوا پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔ متذکرہ وزارتوں کے حسابات کے بارے میں آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...