کینیڈا ، پا نچ ہزا ر کلو گرام پھلو ں کا سلا د تیار کر نے کا عالمی ریکا ر ڈ

کینیڈا ، پا نچ ہزا ر کلو گرام پھلو ں کا سلا د تیار کر نے کا عالمی ریکا ر ڈ

  



مونٹریال (خصوصی رپور ٹ ) کینیڈا کے شہر مو نٹریا ل میں 5078کلو گرام پھلو ں کا سلا د تیار کرکے نیا عالمی ریکا رڈ قائم کردیا گیاہے۔ د±نیا کی اِس سب سے بڑی فروٹ سلاد میں ایک ہزار کلو گرام اننا س ، ایک سو کلو گرام سیب اور ڈیڑ ھ سوکلو گرام اسٹرا بیریز کے علا وہ انو اع و اقسا م کے کئی پھل استعما ل کیے گئے۔ واضح رہے کہ مو نٹریا ل کے شہریو ں نے یہ ریکار ڈ قائم کر کے دو ہزار گیا رہ میں کیلی فو رنیا میں تیار کیے جا نے والے چا رہزار کلو گرام سلاد کا ریکارڈ توڑڈالا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...