کارکنوں کے قتل کےخلاف سنی تحرےک کا آج سے احتجاجی تحرےک شروع کرنے کا اعلان

کارکنوں کے قتل کےخلاف سنی تحرےک کا آج سے احتجاجی تحرےک شروع کرنے کا اعلان

  



کراچی (آئی اےن پی) پاکستان سنی تحرےک کی دہشت گردی کے خاتمے اور کارکنان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی تحرےک (آج) منگل سے شروع ہو گی جس کے دوران ملک بھر کے پرےس کلبوں کے باہر احتاجی مظاہرہ اور اگلے مرحلے مےں 28 اکتوبر جمعہ کو آل پارٹےز کانفرنس بلائی جائے گی جس مےں مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے بعد شٹر ڈان ےا پہےہ جام ہڑتال کا فےصلہ کےا جائے گا۔ سنی تحرےک کے ذرائع کے مطابق اگر اس احتجاجی تحرےک پر بھی حکومت اور رےاستی اداروں نے کان نہ دھرے تو پھر کراچی مےں تنظےمی سرگرمےاں معطل کر کے کارکنان کو آزاد چھوڑ دےں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سنی تحرےک نے رمضان المبارک مےں کارکنان کی شہادتوں اور کالعدم کی دہشت گردی کارروائیوں پر احتجاج کا اعلان کےا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...