50 کی دہائی کی ریس کار آسٹن مارٹن فروخت کیلئے پیش

50 کی دہائی کی ریس کار آسٹن مارٹن فروخت کیلئے پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(بیورورپورٹ) 1950کی دہائی میں ریس کاروں میں سب سے بہترین گاڑی آسٹن مارٹن کا ماڈل فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔1957میں تیار ہونے والے اس ڈی بی آرماڈل کو کلاسک و نایاب تصور کیا جاتا ہے جسکے صرف چار ہی ڈیزائن تیار کیے گئے تھے۔ اپنی نوعیت کے شاندار اور بے حد اہمیت کے حامل اس ماڈل کو سال میں پہلی بار مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جسکی قیمت 20ملین پاﺅنڈ مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -