ڈی جی کچی آبادی‘ خاقان بابر کو چیف ایڈمنسٹریٹر مرکز طیبہ کا اضافی چارج دے دیاگیا

ڈی جی کچی آبادی‘ خاقان بابر کو چیف ایڈمنسٹریٹر مرکز طیبہ کا اضافی چارج دے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نیوز رپورٹر)پنجاب حکومت نے 10 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئےے ہےں ۔ محکمہ سروسز اےنڈ جنرل اےڈمنسٹرےشن کی جانب سے جاری کئے جانے والے نوٹےفےکےشن کے مطابق محمد امےن چےف اےڈمنسٹرےٹر مرکز طےبہ مرےد کے کو تبدےل کر کے ممبر انکوائرےزمحکمہ اےس اےنڈ جی اے ڈی ، خاقان بابر ڈائرےکٹر جنرل کچی آبادی پنجاب کو چےف اےڈمنسٹرےٹر مرکز طےبہ مرےد کے کا اضافی چارج دے دےا ہے ۔سہےل اختر شہزاد چےف سےکشن پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ کو گرےڈ 19 سے گرےڈ 20 مےں ترقی دے کر سےنئر چےف آف سےکشن پنجاب سول سرونٹ ، ذوالفقار احمد بھون سےکشن آفےسر محکمہ صحت کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفےسر ہےومن رےسورس مےنجمنٹ شےخوپورہ لگانے کے احکامات منسوخ کر دئےے ہےں ۔ راشد ارشاد ڈسٹرکٹ مانےٹرنگ آفےسر شےخوپورہ کو تبدےل کر کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفےسر شےخوپورہ ، فرحت حسےن فاروق اسسٹنٹ ڈائرےکٹر اےنٹی کرپشن بہاولپور کو تبدےل کر کے ڈسٹرکٹ مانےٹرنگ آفےسر ننکانہ صاحب ، رب نواز کلےکٹر (کنسالےڈےشن ) ملتان کو سےکرٹری ڈسٹرکٹ رےجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملتان اور شفےق احمد ملک سےکرٹری ڈسٹرکٹ رےجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملتان کو کلےکٹر (کنسالےڈےشن ) ملتان لگانے کے احکامات منسوخ کر دئےے ہےں ۔ محمد صفت اللہ سےکشن آفےسر ارےگےشن کو تبدےل کر کے سپےشل جوڈےشل مجسٹرےٹ جام پور اور شےر افگن اسسٹنٹ کمشنر کمالےہ کو اےڈےشنل کوآرڈےنےٹر مےٹرو بس سسٹم لاہور لگانے کے لئے اُن کی خدمات پراجےکٹ ڈائرےکٹر مےٹرو بس سسٹم محکمہ ٹرانسپورٹ کے سپرد کر دی گئی ہےں۔

مزید :

صفحہ آخر -