عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی‘ سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی‘ سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

  



لاہور ( کامرس رپورٹر) عالمی مندی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کا رججان جبکہ سونے کی قیمتوں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے بیس سینٹس کمی کے بعد چھیانوئے ڈالر اٹھائیس سینٹس جب کی نارتھ برینٹ اکتوبر کے سودے تیئس سینٹس کمی کے بعد ایک سو چودہ ڈالر چونتیس سینٹس پر فروخت ہو رہا ہے۔تجزیہ کاورں کے مطابق چینی معیشت میں سست روی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے سونے کی عالمی قیمت چار ڈالر بیس سینٹس اضافے کے ساتھ سولہ سو اکیانوئے ڈالر اسی سینٹس پر فروخت ہورہاہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...