یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا ہوگیا

یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا ہوگیا
یوٹیلٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) یوٹیلٹی سٹورز میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور ریجن میں 20کلو آٹے کا تھیلہ 620روپے میں دستیاب ہوگا۔
فلور مل ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

مزید :

بزنس -