وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
 وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے جس میں 12نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توانائی کے بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : قومی