سوناکشی کیمرے کے بس سے باہرہوگئی

سوناکشی کیمرے کے بس سے باہرہوگئی
سوناکشی کیمرے کے بس سے باہرہوگئی

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’دبنگ‘کی ہیروئن سوناکشی سنہاکی چوڑی پیشانی نے ’لٹیرا‘ کی شوٹنگ میں پروڈیوسر کو پریشان کردیاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبنگ ہیروئن سوناکشی کی خوش قسمتی کی علامت سمجھی جانیوالی چوڑی پیشانی نے اُس وقت ڈائریکٹر کو پریشان کردیاجب وہ فلم لٹیرا کی شوٹنگ کی دوران سوناکشی کے ’کلوزشاٹس ‘لیناچاہ رہے تھے کیونکہ چوڑی پیشانی کیمرے کے فریم میں قابونہیں ہورہی تھی ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...