میری جوانی پر جلنے والے منہ بند رکھیں :سری دیوی

میری جوانی پر جلنے والے منہ بند رکھیں :سری دیوی
میری جوانی پر جلنے والے منہ بند رکھیں :سری دیوی

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ سری دیوی پلاسٹک سرجری کے سوال پرناراض ہوگئیں ۔ مزاحیہ فلم میں پندرہ برس بعد فلمی دنیا میں جھلک دکھلانے پر سری دیوی سے پوچھاگیاکہ چالیس سال کی عمر میں بھی ان کی خوبصورتی قائم ہے،کیا اُنہوں پلاسٹک سرجری کروائی؟ جس پر سری بھڑک اٹھیں اور کہاکہ ایسا کہنے والے اپنا منہ بند رکھیں ، جوان رہنے کے لیے باتیں نہیں بلکہ محنت کرتے ہیں ۔

مزید : تفریح


loading...