بجلی کا شارٹ فال 5200میگاواٹ پر پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال 5200میگاواٹ پر پہنچ گیا
بجلی کا شارٹ فال 5200میگاواٹ پر پہنچ گیا

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بجلی کا شارٹ فال 5200 میگاواٹ پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار بڑھ نہیں سکی ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 17540میگاواٹ جبکہ پیدوار 12340میگاواٹ ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔

مزید : بزنس