دتہ خیل میں فائرنگ سے دو خاصہ دار شہید

دتہ خیل میں فائرنگ سے دو خاصہ دار شہید
دتہ خیل میں فائرنگ سے دو خاصہ دار شہید

  



شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) میرانشاہ کی تحصیل دتہ خیل میں شدت پسند وں کی فائرنگ سے خاصہ دار فورس کے دو اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیاجبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق فورسز نے ماچس خیر میں رات بھر سرچ آپریشن جس دوران مزاحمت پر گولہ باری بھی کی گئی جس سے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے سبب مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے ۔

مزید : وزیرستان


loading...