بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ ، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ ، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ ، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اپوزیشن بدستور وزیراعظم من موہن سنگھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہے۔
بھارت میں جاری اپوزیشن کے احتجا ج کا سلسلہ آج کے روز بھی جاری رہا جبکہ راجیا سبھا اور لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین کوئلے کے تنازعہ پر بھارتی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ر ہے ہیں۔