بارش ہوتی رہے گی : محکمہ موسمیات

بارش ہوتی رہے گی : محکمہ موسمیات
 بارش ہوتی رہے گی : محکمہ موسمیات

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارلحکومت لاہو ر سمیت شیخوپورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تاہم مجموعی طورپرموسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے جبکہ حکام کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ہفتے میں ملک بھر میں مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے پارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا ا مکان ہے۔

مزید : ماحولیات


loading...