زرعی شعبے میں قرض کے حوالے سے نیشنل بنک سب سے آگے ہے : ترجمان

زرعی شعبے میں قرض کے حوالے سے نیشنل بنک سب سے آگے ہے : ترجمان
زرعی شعبے میں قرض کے حوالے سے نیشنل بنک سب سے آگے ہے : ترجمان

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زرعی شعبے میں قرض کے حوالے سے نیشنل بنک آف پاکستان دیگر بنکوں میں سب سے آگے ہے ۔بنک کے ترجمان سید ابن حسن کے مطابق دو لاکھ اکتالیس ہزار سے زائد کسانوں کو جولائی 2011ءسے جون 2012ءتک پینتالیس ہزار سات سو انانوے ملین روپے کے قرض کے ساتھ نیشنل بنک اپنے شعبے کے دیگر تمام اداروں میں سب سے آگے ہے ۔اُنہوں نے بتایاکہ بنک کی کل 1283برانچوں میں سے 875برانچیں زمینداروں کے معاملات دیکھ رہی ہیں جو زمینداروں کو تمام کمرشل سروسز مہیاکررہے ہیں ۔

مزید : بزنس


loading...