حکومت اپنی ’آئی ‘پر آگئی ، بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

حکومت اپنی ’آئی ‘پر آگئی ، بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ
حکومت اپنی ’آئی ‘پر آگئی ، بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی کی قیمتوں میں 85پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں جولائی کے مہینے کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو آئندہ سال مارچ میں عوام کے جیب سے نکالاجائے گا۔کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی سمیت ماہانہ 90یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین اِس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے ۔

مزید : بزنس


loading...