ایرانی نوجوان نے برطانوی شاہی زنانہ ہاتھ جھٹک دیا

ایرانی نوجوان نے برطانوی شاہی زنانہ ہاتھ جھٹک دیا
ایرانی نوجوان نے برطانوی شاہی زنانہ ہاتھ جھٹک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) پیرا اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے والے ایرانی ایتھلیٹ نے برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ مہر داد کرم زادے نے پیرا اولمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ مقابلے کے اختتام پر کیٹ مڈلٹن نے انہیں میڈل دینے کے بعد روایتی انداز میں ہاتھ ملانا چاہا تو مہر داد دونوں ہاتھ اپنے سینے پر رکھ کر جھک گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی اقدار کی رو سے خواتین کے ساتھ ہاتھ ملانا درست نہیں ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -