پولیس نے خواتین کو چھیڑ نے والوں کوگولی ماردی

پولیس نے خواتین کو چھیڑ نے والوں کوگولی ماردی
پولیس نے خواتین کو چھیڑ نے والوں کوگولی ماردی

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اقبال ٹاﺅن میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق خاتون کو چھیڑنے سے منع کر نے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔جنہیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : لاہور


loading...