رانی پور میں رشتے کے تنازع پر تین افراد قتل

رانی پور میں رشتے کے تنازع پر تین افراد قتل
رانی پور میں رشتے کے تنازع پر تین افراد قتل

  



سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) رانی پورمیں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دی ہیں تاہم ملزموں کی گرفتاری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔

مزید : سکھر


loading...