تین بچے دباڑو نہر میں ڈوب گئے

تین بچے دباڑو نہر میں ڈوب گئے
تین بچے دباڑو نہر میں ڈوب گئے

  



بدین (مانیٹرنگ ڈیسک) دباڑو میں نہر میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچے کی تلاش نکال لی گئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔

مزید : بدین