پاکستان ڈرون گراسکتا ہے:وزیر دفاعی پیداوار

پاکستان ڈرون گراسکتا ہے:وزیر دفاعی پیداوار
پاکستان ڈرون گراسکتا ہے:وزیر دفاعی پیداوار

  



اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار سردار بہادر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈرون گرا سکتا ہے اور ڈرون ٹیکنالوجی پر کافی حد تک عبور حاصل کرلیا ہے ۔اے آ ر وائی نیوز کے مطابق سردار بہادرخان کا کہنا تھا کہ کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا یا۔ دہشت گردوں کے پاس جدید ٹیکنالوجی اور خود کار ہتھیار موجود ہیں جو روسی ساخت کے ہیں۔

مزید : اسلام آباد