سند ھ کے بلدیاتی نظام پر حکومتی اتحادی اے این پی کے تحفظات

سند ھ کے بلدیاتی نظام پر حکومتی اتحادی اے این پی کے تحفظات
سند ھ کے بلدیاتی نظام پر حکومتی اتحادی اے این پی کے تحفظات

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی نظام کی بحالی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو بلدیاتی نظام کی بحالی پر تحفظات ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماءزاہد خان نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی نظام کی بحالی کو پہلے بھی مسترد کیا آج بھی کرتے ہیں۔ اے این پی کبھی عوام کی مشکلات میں اضافے کی حمایت نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کو بلدیاتی نظام کی بحالی پر تحفظات ہیں۔ سندھ میں پہلے بھی بلدیاتی نظام لایا گیا لیکن عوام نے اسے مسترد کردیا تھا۔

مزید : پشاور


loading...