گوشوارے جمع کرانے کاآ خری دن

گوشوارے جمع کرانے کاآ خری دن
گوشوارے جمع کرانے کاآ خری دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس واجبات اور گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ مدت کل ختم ہورہی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مدت میں اپنے ٹیکس واجبات اور ریٹرنز جمع کرادیں بصور ت دیگر ان کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایف بی آر کی جانب سے تمام متعلقہ افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے سیلز ٹیکس کے گوشوارے 5ستمبر تک جمع کروا دیں تاکہ بعد ازاں انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرناپڑے۔

مزید :

بزنس -