برق گری بھی تو ۔۔۔127تعلیمی اداروں کی بجلی کاٹ دی گئی

برق گری بھی تو ۔۔۔127تعلیمی اداروں کی بجلی کاٹ دی گئی
برق گری بھی تو ۔۔۔127تعلیمی اداروں کی بجلی کاٹ دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک سو ستائیس سکولوں اور کالجوں کی بجلی منقطع کردی۔ جس سے طلباءو اساتذہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کے ای ایس سی ترجمان کا کہنا ہے تین کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی وصولی کیلئے متعدد بار محکمہ تعلم کو نوٹس جاری کیے گئے اس کے باوجو د واجبات ادا نہیں کیے گئے۔ کے ای ایس سی حکام کا کہنا ہے کہ واجبات کی ادائیگی تک شہری حکومت کے ایک سو ستائیس تعلیمی اداروں کی بجلی بحال نہیں کی جائے گی۔

مزید :

تعلیم و صحت -