پاک فوج کو ہیلی کاپٹر وں کی خریداری سے روک دیا گیا

پاک فوج کو ہیلی کاپٹر وں کی خریداری سے روک دیا گیا
پاک فوج کو ہیلی کاپٹر وں کی خریداری سے روک دیا گیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے پاک فوج کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنے والی دو کمپنیاں بلیک لسٹ کرنے کے اقدام کے خلاف درخواست کی سماعت کے بعد ہیلی کاپٹرزکی فراہمی کا ٹھیکہ کسی اور کمپنی کو دینے سے روک دیا ہے۔ پاک فوج نے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے والی دو کمپنیوں ایرو ٹرون اور ایر ٹرون ایف زیڈ ای کو سیکیورٹی کے پیش نظر بلیک لسٹ قرار دیا تھا جس کے خلاف ان کمپنیوں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور استدعا کی کہ انہیں بلیک لسٹ قرار دینے کا حکم غیر قانون قرار دیا جائے۔

مزید : اسلام آباد


loading...