موسم کی خرابی ،اسلام آباد سے جہاز چڑھتے ہی اتار لیا گیا

موسم کی خرابی ،اسلام آباد سے جہاز چڑھتے ہی اتار لیا گیا
موسم کی خرابی ،اسلام آباد سے جہاز چڑھتے ہی اتار لیا گیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز پی کے309 کو خراب موسم کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز نے کراچی جانے کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ سے جسے ہی ٹیک آف کیاتو اسے خراب موسم کے باعث واپس اتار لیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...