ہسپتال کی تعمیر کے فنڈز حاصل کرنے کےلئے آفریدی کل اسکاٹ لینڈ جائیں

ہسپتال کی تعمیر کے فنڈز حاصل کرنے کےلئے آفریدی کل اسکاٹ لینڈ جائیں

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کا کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنے ہسپتال کےلئے فنڈز حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور وہ کل تین روزہ دورہ پر اسکاٹ لینڈ جارہے ہیں جہاں پر مقیم پاکستانیوں سے اپنے ہسپتال کے لئے فنڈز جمع کریں گے ۔شاہد آفریدی کی واپسی 8ستمبر کو ہوگی ۔شاہد آفریدی کو ہسپتال کی تعمیر کے لئے دنیا بھر میں اپنے پرستاروں سے کا فی سپورٹ مل رہی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -